This poem won the 3rd Prize in the Regional Category of Wingword Poetry Competition 2019
وه کہتی تھی مجھ سے آپ ناراض نہ ہوا کریں
ے بنیاد باتوں کو نظرانداز کیا کریں
کچھ ایسی پیاری باتیں وہ بے خیالی میں کہ گئی
اسکی محض ایک تصویر رہ گئی
خوشنصیبی تھی میری وہ مجھے اس قابل سمجھتی
اپنے سارے خواب مکمل میرے مستقبل میں دیکھتی
وہ سارے خواب ساتھ لے گئی
اسکی محض ایک تصویر رہ گئی
کہتی تھی طاقت ہے دعا اسکی
میری موجودگی ہے دوا اسکی
پنی عمر سے بڑی تکلیفیں سہ گئی
اسکی محض ایک تصویر رہ گئی
ابھی تو باقی پوری زندگی تھی
بھی تو وہ ملی تھی
میرے خوبصورت منصوبوں کے ساتھ دریائے وفات میں وہ بہ گئی
اسکی محض ایک تصویر رہ گئی
About the poet
Asma Tariq is the third prize winner of Wingword Poetry Prize’s regional category. She is a 20 year old graduate from Aligarh Muslim University. She is passionate about art and India’s diverse culture. Her writing revolves around the challenges faced by millennials and coping mechanisms to tackle them.